Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
February 12, 2025 at 08:11 AM
*ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس؛ تشدد کے شواہد چھپانے پر میڈیکو لیگل آفیسر گرفتار، گرفتار ملزم پر پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کے شواہد چھپانے کا الزام ہے، ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں، ڈاکٹر شاہنواز کے قتل میں ملوث پولیس افسران کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں۔* For Latest Updates From Around The World, Join Our Whatsapp channel https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39
🖐 🖐️ ❤️ 😂 ♥️ 👍 🤮 13

Comments