Haq Pakistan News WhatsApp Channel

Haq Pakistan News

41.5K subscribers

Verified Channel

About Haq Pakistan News

CEO Waqas Lalwani 0315 2288560 For Latest Updates Whatsapp channel https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 4:51:14 PM

‏🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀 *☑️چین نے دو جدید طاقتور جنگی بحری جہاز خلیج فارس ایران کی مدد کے لیے بھیج دیے* *🔵ان جہازوں کے نام یہ ہیں 815 A اور 855* *⚫یہ دونوں جہاز الیکٹرانک سرویلنس سمیت دشمن کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا پتہ لگانے اور ان کو مار گرانے کے لیے کام آتے ہیں* *☑️تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39

Post image
❤️ 👍 😮 😂 🇨🇳 🇵🇰 🇵🇸 🏹 128
Image
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 3:56:55 PM

*🔴 قومی اسمبلی کا اجلاس 🔵* *☑️‏ہمارے ملک کا بجٹ آئی ایم ایف لکھتا اور وزیر خزانہ اس کو پڑھ کر سناتا ہے، اس ایوان میں 1988 سے بجٹ پر بحث دیکھتا ہوا آیا ہوں اور ہر حکومت اس کو عوام دوست بجٹ قرار دیتی یے، ایسا بجٹ بھی دیکھا جب جی ڈی پی مائنس پر چلا گیا تھا۔* *🟣حالیہ بجٹ کی بھی کہیں سے تحسین نہیں ہوئی اور اس کو کمزور بجٹ کہا جارہا ہے تو پھر میں اس بجٹ کی کیسے تحسین کرسکتا ہوں۔؟* *☑️مولانا فضل الرحمان کا خطاب*

👍 ❤️ 😂 🙏 🇮🇱 🖕 😮 47
Video
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 7:23:05 PM

‏🚨🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🔥 *🔴امریکا جرمنی نے اسلحے سے لدے 14 جہاز آج اسرائیل بھیجے ہیں* *جن میں مہلک ہتھیار اور ایرانی میزائلوں کو گرانے کے لیے ایئر ڈیفنس سسٹم بیٹریز وغیرہ شامل ہیں* *🔵ابھی ایران اسرائیل جنگ کو 7 دن گزرے ہیں کہ مزید 14 اسلحے کے جہاز بھیج کر اسرائیل کو تازہ دم کردیا گیا ہے*

🖐 😡 😢 😮 😂 ❤️ 👍 🤲 🇵🇸 🐕‍🦺 64
Video
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 5:06:10 PM

*🔴پہلے غزہ اور اب ایران، نیتن یاہو کو جنگ کے باعث اپنے بیٹے کی شادی منسوخ ہونے کا غم، آخر میرے ساتھ ہی کیوں؟🥰* *🔵اسرائیلی وزیر اعظم نے آج ایرانی میزائل حملے سے متاثر ہونے والے ایک اسرائیلی اسپتال کا دورہ کیا۔* *⚫دورے کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی اس جنگ کی بھاری قیمت ادا کررہے ہیں۔* *🟡انہوں نے کہا کہ اس جنگ کی ذاتی قیمت بھی ادا کرنی پڑرہی ہے، لوگ زخمی ہورہے ہیں اور اپنے پیاروں کو کھو رہے ہیں۔* *☑️نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ہر کوئی اس جنگ کی ذاتی قیمت ادا کررہا ہے، میرا خاندان بھی اس سے محفوظ نہیں رہا، اس جنگ میں میزائل حملوں کے خوف کے باعث میرے بیٹے کی شادی بھی دوسری مرتبہ منسوخ کرنی پڑی ہے۔* *👈خیال رہے کہ نیتن یاہو کے بیٹے کی شادی 16 جون کو شیڈول تھی جو منسوخ کردی گئی۔* *☑️اگر آپ نے یہ خبر پڑھ لی ہے تو اس پر آپ کا کیا ری ایکشن ہے؟ ری ایکٹ کرکے بتاسکتے ہیں؟*

Post image
😂 👍 ❤️ 🖐 🇵🇸 💪 🤣 😡 🦿 275
Image
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 3:33:14 PM

‏🔥🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀🚀 *دن کی روشنی میں ایر_ان کے دجالی ریاست پر میزائل حملے*

❤️ 👍 😂 🇮🇷 🇵🇸 👏 💪 😢 44
Video
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 5:44:14 PM

*☑️کیا آپ یہ فری آفر کل حاصل کریں گے؟* *جی ہاں ضرور ❤️* *جی نہیں، ہر گز نہیں 🙏* *🔴پی ٹی اے کا موبائل فون صارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ مفت فراہم کرنے کا اعلان* *🔵پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ ہوگئی، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے لیے کل 20 جون کو مفت ڈیٹا پیکیج دینے کا اعلان کردیا، کل 24 گھنٹے کے لیے ہر صارف کو 2 جی بی ڈیٹا مفت فراہم کیا جائے گا اور 200 آن نیٹ منٹ بھی بالکل مفت مہیا کیے جائیں گے۔* ☑️ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صارفین کو یہ آفر حاصل کرنے کے لیے #2200* ڈائل کرنا ہوگا۔ *2200#

Post image
❤️ 🙏 👍 😂 🇵🇸 💩 🍆 🖐 😅 99
Image
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 9:00:13 PM

‏🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🚀🚀🚀🚀 *☑️ایک طرف اسرا_ئیلی حکمران زمین کے نیچے بنے فائیو اسٹار محفوظ بنکرز میں چھپے بیٹھے ہیں، اور کبھی کبھار صرف تصاویر کھنچوانے کے لیے باہر آتے ہیں، پھر فوراً واپس بھاگ جاتے ہیں –🥰* *🔵تو دوسری طرف حيفا اور تل_ابیب میں عام اسرا_ئیلی لوگ کار پارکنگ کے اندر خیموں میں سوتے ہیں، خاص طور پر اس صورتحال میں جب یا تو سائرن دیر سے بجتے ہیں یا بعض اوقات بالکل نہیں بجتے۔* *🔴اب نیتن یاہو بھی حملے کے خدشے کے باعث پہلے سے ریکارڈ شدہ انٹرویوز دینے لگا ہے۔😍* 🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷

😂 👍 🖐 🇵🇸 ❤️ 😮 🖐️ 😁 🙏 58
Video
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 7:55:07 PM

🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🚨🚨🚨🚨 ‏ٹرمپ کیسے گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا ہے ؟ ‏1.ٹرمپ: “فوراً تہران چھوڑ دو” ‏2.ٹرمپ: “میں نے یہ معصوم لوگوں کی حفاظت کے لیے کہا” ‏3.ٹرمپ: “ہمارا صبر ختم ہو رہا ہے” ‏4.ٹرمپ: “ہم اپنے فوجیوں کو کھونا نہیں چاہتے” ‏5.ٹرمپ: “ہم رہبرِ اعلیٰ (ایران کے سپریم لیڈر) کی پناہ گاہ جانتے ہیں” ‏6.ٹرمپ: “ہم اُسے ابھی قتل نہیں کریں گے” ‏7.ٹرمپ: “آؤ مذاکرات کریں” ‏8.ٹرمپ: “ہم بغیر کسی شرط کے مکمل ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہیں” ‏9.ٹرمپ: “جمعرات کا دن یاد رکھنا” ‏10.ٹرمپ: “اگلے ہفتے کا انتظار کرو” ‏11.ٹرمپ: “ہم ایران پر حملہ کریں گے” ‏12.ٹرمپ: “ہم ایران پر حملہ نہیں کریں گے اور جنگ میں داخل نہیں ہوں گے” ‏13.ٹرمپ: “میں دو ہفتوں کے اندر فیصلہ کروں گا کہ حملہ کرنا ہے یا نہیں”

Post image
😂 🖐 🖕 🐖 ❤️ 🐕‍🦺 🦶 🐷 👊 👍 81
Image
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 3:40:16 PM

"تل ابیب لرز اٹھا" ایران کا سب سے بڑا حملہ! "کیا تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے؟" "پاکستان کا خفیہ کردار؟" 👇🏼👇🏼 https://www.youtube.com/results?search_query=Iran+Ka+Sab+Se+Bara+Hamla+%7C+Kya+Teesri+Aalmi+Jung+Shuru+Ho+Chuki+Hai%3F+%7C+Pakistan+Ka+Khufia+Kirdaar%3F

Post image
❤️ 👍 🇮🇷 😂 🤲 🇵🇸 🍌 💪 😢 28
Image
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
6/19/2025, 2:38:37 PM

نام ایک… جس نے تاریخ کا رُخ بدل ڈالا 👇🏻👇🏻👇🏻 https://www.youtube.com/results?search_query=Naam+Ek+Jis+Ne+Tareekh+Ka+Rukh+Badal+Dala+%7C++%40HAQPakistan+%E2%80%8B

Post image
❤️ 👍 🫡 🇵🇰 ✌️ 🌹 😂 134
Image
Link copied to clipboard!