Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
February 12, 2025 at 10:27 AM
*کرم: 4 روز میں 44 بنکرز منہدم، اب تک 130 بنکرز گرادیے گئے، ضلع کرم میں 4 روزکے دوران 44 بنکرز گرائے گئے اور اب تک 130 بنکرز کو گرایا جاچکا ہے جب کہ متعدد خندقوں کو بھاری مشینری کے ذریعے بند کیا گیا ہے۔ تجارتی سامان کی 853 گاڑیاں کرم بھجوائی جاچکی ہیں، ضلعی انتظامیہ* For Latest Updates From Around The World, Join Our Whatsapp channel https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39
👍 ❤️ 5

Comments