Haq Pakistan News
February 12, 2025 at 10:30 AM
*رائیونڈ: شادی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 افراد اسپتال پہنچ گئے، ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق رائیونڈ میں شادی کی تقریب میں مضرصحت کھانا کھانے سے 200 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ میرج ہال کو سیل کردیا گیا ہے، ڈی جی فوڈ اتھارٹی*
For Latest Updates From Around The World, Join Our Whatsapp channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39
😢
👍
😂
4