Haq Pakistan News
February 12, 2025 at 01:42 PM
*تین ملکی سیریز: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 353 رنزکا ہدف دے دیا، ٹرائی نیشن سریز کا اہم مقابلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جارہا ہے، جنوبی افریقا کے ہینرک کلاسن نے 87 رنزکی اننگز کھیلی، 56 گیندوں پر مشتمل اننگ میں 3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے*
For Latest Updates From Around The World, Join Our Whatsapp channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39
😮
🇵🇸
👌
👏
😂
6