Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.5K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
February 12, 2025 at 04:42 PM
*ہیڈلائنز کا سلسلہ آپ کو کیسا لگا؟ ری ایکٹ کرکے ضرور بتائیے گا👏* 🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *12 فروری 2025 | بروز بدھ | حق پاکستان نیوز | اہم خبروں کی جھلکیاں |👇* 🔴 (1) ہم کبھی بھی فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پر مسلط کرنے نہیں دیں گے، آرمی چیف 🔴 (2) ملک دشمن عناصر کی فوج اور عوام میں خلیج ڈالنے کی کوشش ہمیشہ ناکام رہے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر 🔴 (3) عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط؛ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ اٹھادیا 🔴 (4) سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سالمیت پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم 🔴 (5) بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، وزیراعظم شہباز شریف 🔴 (6) کراچی والوں کیلئے 1.23 روپے اور باقی ڈسکوز کیلئے فی یونٹ بجلی 1.22 روپے سستی 🔴 (7) عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی ہدایات جاری کردیں 🔴 (8) شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی جلسوں میں بلائے بغیر شرکت نہ کرنے کا فیصلہ 🔴 (9) شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی کوئی اطلاع نہیں: بیرسٹر گوہر 🔴 (10) آئی ایم ایف وفد کی ججز سے ملاقات انوکھا واقعہ، لگتا ہے انہیں نظام عدل پر تحفظات ہیں، مولانا فضل الرحمٰن 🔴 (11) حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، چیف الیکشن کمشنر کو چلے جانا چاہیے: مولانا فضل الرحمان 🔴 (12) شہباز شریف کی محنت رنگ لارہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کی ترقی کا اعتراف کیا: نواز شریف 🔴 (13) ڈاکٹر شاہنواز ماورائے عدالت قتل کیس، پوسٹ مارٹم میں تشدد چھپانے پر ایم ایل او گرفتار 🔴 (14) کرم: 4 روز میں 44 بنکرز منہدم، اب تک 130 بنکرز گرادیے گئے 🔴 (15) رائیونڈ: شادی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 افراد اسپتال پہنچ گئے 🔴 (16) راولپنڈی: گھر سے فرار ہونیوالی بھتیجی کو چچا نے زہر دے کر مار ڈالا، لاش دفنا دی 🔴 (17) آئی ایم ایف سربراہ کا اے آئی کے باعث دنیا بھر میں متعدد ملازمتیں ختم ہونے کا انتباہ 🔴 (18) یہ ریئل اسٹیٹ نہیں سیاسی آپریشن ہے، فرانسیسی صدر نے ٹرمپ کے غزہ پلان کو مسترد کردیا 🔴 (19) پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے، سربراہ آئی ایم ایف کا وزیراعظم سے ملاقات میں اعتراف 🔴 (20) پاکستان میں فی تولہ سونا 1600 روپے کمی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا 🔴 (21) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا وزارتوں کی ڈی اے سی نہ ہونے پر برہمی کا اظہار 🔴 (22) پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں بڑی گرم جوشی سے آرمی ایکٹ سے متعلق قانون سازی کی، جسٹس نعیم اختر افغان 🔴 (23) سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: آرمڈ فورسز کا کوئی شخص گھر بیٹھے کوئی جرم کرتا ہے تو کیا آرمی ایکٹ لگے گا؟ جج آئینی بینچ 🔴 (24) ججز کے تبادلے سے رینک تبدیل نہیں ہوتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ 🔴 (25) چیمپئنز ٹرافی کیلئے افغان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر 🔴 (26) جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پولیس نے بے قصور قرار دیدیا 🔴 (27) پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری 🔴 (28) ملک میں شدت پسندانہ سوچ کو پنپنے کی اجازت نہیں دینگے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 🔴 (29) حکومت کو رمضان المبارک میں چینی کی قیمت کم کروانے میں مشکلات کا سامنا 🔴 (30) شوگر ملز نے چینی کی قیمت میں کمی کیلئے 18 فیصد جی ایس ٹی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا 🔴 (31) کراچی میں رمضان سے قبل کروڑوں مالیت کی چینی ذخیرہ کرنے کی کوشش ناکام، 20 ہزار بوریاں برآمد 🔴 (32) آفاق احمد کی گرفتاری میں جو تیزی نظر آئی، دیگر چیزوں میں بھی دکھائی جائے، گورنر سندھ 🔴 (33) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، 66.95 کروڑ شیئرز کے سودے طے 🔴 (34) سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل عبور، آذربائیجان-پاکستان چیمبر کا افتتاح 🔴 (35) آئی ایم ایف کی بریفنگ سے ملک میں قانون کی عملداری کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، شاہ محمود قریشی 🔴 (36) بابراعظم کا موبائل فون گم ہونا "مارکیٹنگ اسٹنٹ" نکلا، مداح ناراض 🔴 (37) پختونخوا میں موسم سرد؛ بارش کے ساتھ ساتھ بالائی اضلاع میں 17 انچ تک برفباری 🔴 (38) امارات، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 34 پاکستانی بے دخل 🔴 (39) راولپنڈی: بہیمانہ تشدد کا شکار 12 سالہ گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی، میاں بیوی گرفتار For Latest Updates From Around The World, Join Our Whatsapp channel https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39 🔴 (40) راولپنڈی: فرسٹ ایئر کی طالبہ مبینہ غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں قتل 🔴 (41) ڈومیسائل معاملے پر تحقیقات جاری ہیں، غلطی کرنیوالے کو سزا دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ 🔴 (42) بلوچستان میں بڑی کارروائی، 90 کروڑ سے زائد مالیت کی چرس برآمد 🔴 (43) حد سے زیادہ غیر ملکی شپنگ پر انحصار، پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقصان 🔴 (44) تجارت کرنا حکومت کا کام نہیں، نجی شعبے کی مکمل معاونت کیلئے تیار ہیں، وزیرخزانہ 🔴 (45) وزارت داخلہ کا ایف آئی اے کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ، کمیٹی تشکیل 🔴 (46) وزارت داخلہ کا نام تبدیل کرکے وزارت داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول رکھ دیا گیا 🔴 (47) کرم میں پائیدار امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور 🔴 (48) پختونخوا اسمبلی کے ممبران پر کرپشن کے الزامات، تحقیقات کیلئے وزیر اعلیٰ کو خط ارسال 🔴 (49) مظفر گڑھ: اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مزید 2 خواتین کے خلاف مقدمات درج 🔴 (50) اسلام آباد موٹر وے پولیس کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد، ویڈیو سامنے آگئی 🔴 (51) کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور جان لے لی، لانڈھی میں زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا 🔴 (52) کراچی میں اے آئی سے ڈرائیور لیس کار کی تیاری شروع، ورچوئل ڈرائیوو شروع ہوگئی 🔴 (53) محسن نقوی کا کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ، یادگار شہدا پر حاضری 🔴 (54) لاہور میں گاڑیوں کے ٹائر چوری کرکے آن لائن بیچنے والا 4 بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا 🔴 (55) اداکارہ میرا پر خراب انگریزی کی وجہ سے برطانیہ میں 10 سال کی پابندی لگی، والدہ کا انکشاف *تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
👍 ❤️ 👏 😮 🙏 19

Comments