Haq Pakistan News

Haq Pakistan News

41.4K subscribers

Verified Channel
Haq Pakistan News
Haq Pakistan News
February 13, 2025 at 10:45 AM
*کیا آپ اس کارروائی سے مطمئن ہیں؟* *جی ہاں = ❤️* *جی نہیں = 👎* *کراچی: لیاقت آباد میں غیر قانونی بس اڈے کیخلاف کارروائی، متعدد افراد گرفتار، گاڑیاں ضبط، لیاقت آباد الکرم اسکوائر پر غیر قانونی بس اڈے پر دوبارہ سے بسیں کھڑی کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے مقدمہ درج کرواکر گاڑیاں تحویل میں لے لیں اور موقع سے چند افراد کو گرفتار بھی کروا دیا۔* For Latest Updates From Around The World, Join Our Whatsapp channel https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39
❤️ 👍 👎 🖐 27

Comments