Haq Pakistan News
February 13, 2025 at 12:47 PM
*بڑی خوشخبری!*
*رمضان میں گھی وتیل سستا ہوگا؟*
*جی ہاں = ❤️*
*جی نہیں = 👎*
*رمضان المبارک کی آمد سے قبل گھی اور تیل سے متعلق بڑا مسئلہ حل، کسٹمز حکام کی کاوشوں کی بدولت بندرگاہوں سے گھی اور تیل کی کلیئرنس کا مسئلہ حل ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں ممکنہ قلت کا خدشہ ختم ہوگیا ہے، لہٰذا رمضان المبارک میں گھی و خوردنی تیل کی بلا تعطل فراہمی جاری رہے گی، حکام*
For Latest Updates From Around The World, Join Our Whatsapp channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcvDQ6GcGHcnK9Of39
👎
👍
❤️
👺
😂
21