Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
January 26, 2025 at 07:17 AM
قیدیوں کے تبادلے میں نوجوان احمد بھی رہا ہوا گھر پہنچا تو ماں نے گلے لگا کر اسکے ماتھے پہ ہماس کی سبز پٹی باندھی اور الحمدللہ کہا یہاں دانشور سود و زیاں کا حساب کرنے میں لگے ہیں اور قدسیوں کی مائیں رہائی کے بعد انہیں دوبارہ رزم گاہوں کیلئے تیار کر رہی ہیں بھیا ، وہ ایمان کے بلند ترین درجے پہ کھڑے ہیں آپ ہم انکی سوچ کے بارے میں بھی تصور نہیں سکتے بہتر ہوگا کہ بچے پالیں فیسیں بھریں نوکریاں تلاشیں اور پلاٹ خریدیں بیچیں۔ لبیک یا قدس۔❤️
❤️ 👍 😢 🫀 🤲 🇵🇸 🌹 💯 🫡 ✔️ 590

Comments