Ammar Khan Yasir Official WhatsApp Channel

Ammar Khan Yasir Official

50.7K subscribers

About Ammar Khan Yasir Official

Subscribe our YouTube channel https://youtube.com/@ammarkhanyasirofficial?si=sTRE2u1F5MU2O6Qq For any queries regarding our work please contact at 03230123777

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/15/2025, 7:36:06 AM

ایران نے اگر ہم پر حملہ کیا تو پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے: ٹرمپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ایران پر حملےکا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ہم پر ایران کی طرف سے کسی بھی طرح کا حملہ کیا گیا تو امریکی مسلح افواج پوری طاقت سے اس سطح کا حملہ کرےگی جو پہلےکبھی نہیں دیکھا گیا امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایران اور اسرائیل کے درمیان آسانی سے ڈیل کراسکتے ہیں اور اس تنازع کو ختم کرسکتے ہیں

😂 🖐 👍 ❤️ 😡 🍆 😜 🇵🇸 🖐️ 🙏 106
Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/15/2025, 6:40:33 AM

ایران کے تازہ بیلسٹک میزائلز حملوں میں 8 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی، کئی اہم عمارتوں کو نقصان

❤️ 👍 😂 🤲 😮 🇵🇸 🤔 🫀 🌹 426
Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/15/2025, 8:15:12 AM

اسرائیلی حملوں میں امریکا برابرکا شریک ہے، اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ ایران کسی ایسے معاہدےکا حصہ نہیں بنےگا جو اسے جوہری توانائی کے حصول سے روکے، عباس عراقچی

Post image
👍 ❤️ 😂 🤲 🐍 🖐 😮 🇸🇾 🐭 👹 115
Image
Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/15/2025, 7:39:01 AM

‏🔴 "یہ جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن یہ کب ختم ہو گی اس کا فیصلہ صرف ہم کریں گے" ایرانی سپریم لیڈر کا بیان

👍 😂 ❤️ 😮 🇯🇴 🇵🇸 🤲 221
Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/15/2025, 3:05:42 AM

آپﷺ سب کی دلجوئی فرماتے، ایسا برتاؤ نہ کرتے جس سے کوئی گھبرا جائے، سب کے ساتھ خندہ پیشانی، خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

❤️ 👍 🫀 🌹 💖 💞 💐 💓 657
Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/15/2025, 7:54:41 AM

ایران آج سے پہلے امریکہ اور اسرائیل کی ضرورت رہا ہے ، عربوں کو ایران کی طاقت دکھا کر امریکہ اپنا اسلحہ بیچتا رہا ہے، اور حال ہی میں ٹرمپ نے عربوں سے اربوں نہیں کھربوں ڈالرز کی اسلحے کی ڈیلز تمام عرب ریاستوں سے کر لی ہیں، جس کے بعد امریکہ و اسرائیل کو اب ایران کی ضرورت نہیں رہی اس لئے اب وہ ایران کو حقیقی معنوں میں تباہ کر رہے ہیں۔ ایران کی حمایت اس وقت کسی دینی ہمدردی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے ملک کی دفاع کی وجہ سے مجبوری بن چکی ہے، کیونکہ ایران مکمل تباہ ہوا تو اگلا نمبر پاکستان کا ہو سکتا ہے اس لئے ہم بطور ریاست ایران کی حمایت اور کسی حد تک دفاع بھی کر سکتے ہیں۔ اس بار مڈل ایسٹ میں لگنے والی والی آگ آج نہیں تو کل پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے گی، چاہے وہ عرب ریاستیں ہوں یا پاکستان ، اس جنگ کا حصہ آپ دیکھیں گے جلد یا بدیر بنیں گے۔ یہ اس جنگ کا آغاز ہے جس میں لاکھوں نہیں کروڑوں انسان جائیں گے ، غالباً اسے تاریخ میں "الملحمۃ الکبریٰ" کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔ یہ تیسری جنگ عظیم کا افتتاح ہے، اس میں بخوشی نہیں تو مجبوراً تمام اسلامی ممالک کو متحد ہونا ہی پڑے گا ، حقائق کو جان کر تبصرہ و تجزیہ کریں تو ہی بہتر ہے، بعض ممالک کے ساتھ جغرافیائی مجبوریوں کی وجہ سے اتحاد کرنا پڑتا ہے اور بعض کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر ، ایران کی حمایت اس وقت جغرافیہ کی وجہ سے کرنا ضروری ہے اور یہی حقیقت ہے باقی جو اسے اسلام کا ٹھیکیدار سمجھیں انہیں کون سمجھا سکتا ہے۔ کمیل احمد معاویہ

👍 ❤️ 💯 😂 🤲 🖐 🌹 👎 😢 384
Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/15/2025, 8:32:56 AM

نماز چھوڑنا… دل کے مرنے کی نشانی ہے! “جو شخص نماز چھوڑ دیتا ہے، وہ گویا رب سے رشتہ توڑ دیتا ہے۔ نماز وہ کنکشن ہے جو بندے کو اپنے رب سے جوڑ کر رکھتا ہے — اسے مت توڑو، ورنہ تنہا رہ جاؤ گے… دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔”

❤️ 👍 😢 💯 🤲 🙏 😭 🌹 🕋 448
Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/15/2025, 8:21:56 AM

ایران اور اسرائیل — دو نسل کشی کرنے والے ریاستی نظام، جو ایک دوسرے پر بم برسا رہے ہیں۔ ایک غزہ میں نسل کشی کا مجرم ہے، دوسرا شام میں نسل کشی کا ذمہ دار۔

Post image
👍 ❤️ 💯 🖐 😢 🫀 😂 ⚔️ 380
Image
Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/15/2025, 4:53:06 AM

‏اسرائیل کی جانب سے تہران پر بھی حملہ جاری ہے جبکہ ایران کے جوابی حملے میں حیفہ شہر میں موجود ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی میزائل حملے کے بعد ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حیفہ آئل ریفائنریوں پر ایرانی میزائل سے حملہ ہوا ہے۔۔۔۔۔ یہ ریفآئنری بازان گروپ کی طرف سے چلائی جانے والی ۔۔۔۔۔ اسرائیل کی سب سے بڑی آئل پروسیسنگ کی سہولت ہے،۔۔۔۔ جو حیفہ خلیج کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ سالانہ تقریباً 9.8 ملین ٹن خام تیل پر کارروائی کرتا ہے اور صنعتی، نقل و حمل اور زرعی استعمال کے لیے وسیع پیمانے پر بہتر مصنوعات تیار کرتی ہے

👍 ❤️ 😂 🤲 😮 🇵🇸 😢 🤔 🥰 🥳 298
Ammar Khan Yasir Official
Ammar Khan Yasir Official
6/14/2025, 8:46:50 PM

ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، ساحلی شہر حیفہ میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا

👍 ❤️ 😂 🇵🇸 😮 🐍 💪 🤲 263
Link copied to clipboard!