Poetry By Umm E Hala 📚🦋🗝️
January 21, 2025 at 11:53 PM
شہرِ دشتِ فراق میں
نیم مُردہ سی
تلخ یادوں پر لپٹی
احساس کی یہ
گرد کیا ہے!!
اداس لوگوں کی گہری آنکھیں
جو فرصتیں ہوں تو
پڑھ کے دیکھو
پتا چلے گا
درد کیا ہے...
https://whatsapp.com/channel/0029Va9OdgeJf05ZIT914Y06
❤️
😢
👍
💔
😂
🥹
🖤
🙏
🥺
🫀
56