
سبق آموز تحریریں ♥️
January 31, 2025 at 02:13 AM
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍سقراط کہتا ہے۔ جب میں اپنی ماں کی گود میں تھا، میں نے سوچا کہ کچھ نہیں ہونے والا ہے ...*
*شیکسپیئر کہتا ہے۔ ماں کی گود سے بڑا تکیہ دنیا میں کوئی نہیں۔*
*جبران خلیل جبران کہتے ہیں۔ ماں اس زندگی میں سب کچھ ہے، غم میں سکون، مایوسی میں امید اور کمزوری میں طاقت ہے۔*
*جین جیکس روسو کہتے ہیں۔ اگر میرے ایک ہاتھ میں دنیا اور دوسرے ہاتھ میں میری ماں ہوتی تو میں اپنی ماں کا انتخاب کرتا۔ ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ ➖➖➖➖➖➖➖➖
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*سبق آموز تحریریں گروپ کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں*
➖♻️➖
https://whatsapp.com/channel/0029VaDDUXj8KMqfJoZOlF1B
❤️
👍
😢
🌹
💞
🙏
🫡
89