سبق آموز تحریریں ♥️
سبق آموز تحریریں ♥️
January 31, 2025 at 01:33 PM
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ* آگر آپ اس چینل سے مطمئن ہیں تو یہ لنک اپنے پیاروں سے ضرور شیئر کریں *جب تک "الفـــــــــــاظ" "تحریـــــــــروں" سے نکل کر "عمــــــــــل" میں شامل نہیں ہونگے ؛ نہ "دل" بدلے گا نہ د ل کی "دنیـــــــــا۔۔!!* *✍️ اچھی بات اور اچھی عادت،کسی کو بتانا اور سیکھانا بھی ایک نیکی ہے۔!!!* *✍️ صحیح سمت میں سفر شروع کرنے سے پہلے غلط سمت میں اٹھنے والے قدم روکنے پڑتے ہیں۔!!!* *✍️ بہتری کی ہلکی سی کاوش،تبدیلی کی شدید خواہش سے کہی بہتر ہے۔!!!* *وان الى ربك المنتهى اور تمہاری آخری منزل اللہ ہے🥀* واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDDUXj8KMqfJoZOlF1B
❤️ 👍 👑 💞 🫀 💖 💯 🖕 😂 😮 150

Comments