Poetry By Umm E Hala 📚🦋🗝️
Poetry By Umm E Hala 📚🦋🗝️
January 22, 2025 at 02:18 AM
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو مل نہ سکا ، چلو خیر ہے ۔۔ میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جاچکا، چلو خیر ہے۔۔ یہ گٹھے گٹھے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات،، نہ میں کہہ سکی کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے ۔۔ کبھی تم کو ضد تھی میں ملوں کبھی میں بضد تھی کہ تو ملے یونہی دھیرے دھیرےختم ہوا یہ بھی سلسلہ ،چلو خیر ہے ۔۔
❤️ 😢 👍 ❤‍🩹 🫀 💔 🥺 🫠 😂 😮 224

Comments