سبق آموز تحریریں ♥️
سبق آموز تحریریں ♥️
February 3, 2025 at 02:08 AM
https://whatsapp.com/channel/0029VaDDUXj8KMqfJoZOlF1B *سونے بنانے کا نسخہ دریا کے پیٹ میں* ... ابونصر السراج نے سالم سے روایت کی کہ جب اسحق بن احمد فوت ہوئے ، تو سہل بن عبد اللہ ان کے عبادت خانہ میں گئے اور وہاں ایک ٹوکرا پایا ، جس میں دو بوتلیں تھیں .... ایک بوتل میں کوئی سرخ رنگ کی چیز تھی .... اور دوسری میں سفید رنگ کی اور وہاں ایک ٹکڑا سونے کا اور ایک چاندی کا پایا .... ابن سالم سے مروی ہے کہ سہیل نے دونوں ٹکڑے دجلہ میں پھینک دیئے اور بوتلوں ۔ میں جو کچھ تھا، اس میں مٹی ملادی، حالانکہ اسحق کے ذمہ قرض تھا..... ابن سالم سے مروی ہے کہ میں نے سہل سے پوچھا کہ ان بوتلوں میں کیا تھا ؟ فرمایا: ایک تو ایسی چیز تھی کہ اس میں سے ایک درہم بھر تانبے کے کئی مثقالوں پر ڈال دیا جاتا ، تو چاندی بن جاتی .... میں نے سہل سے کہا: کیا حرج تھا ؟ اگر اسحق اس سے اپنا قرض ادا کر دیتا ؟ سہل نے جواب دیا: اے دوست! اسے اپنے ایمان کا ڈر تھا ... ( حوالہ رسالة القشریہ ) 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 ❤️ ✍🏻ㅤ   📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ *سبق آموز تحریریں گروپ کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں* ➖♻️➖ https://whatsapp.com/channel/0029VaDDUXj8KMqfJoZOlF1B
❤️ 👍 😢 🌹 😡 🤲 78

Comments