BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
February 10, 2025 at 09:33 AM
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟
نہیں پڑھا؟
تو آئیں پڑھ لیجئے محبت کے ساتھ ادب کے ساتھ احترام کے ساتھ🫀
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* 🫀
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* 🫀
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* 🫀
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* 🫀
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* 🫀
خود پڑھ لیا؟
چلیں اب دوسرے کو یہ میسج بھیجیں تاکہ وہ بھی پڑھ لیں اسٹیٹس لگا دیں تاکہ جو دیکھے وہ بھی پڑھ لے
پتا یہ ہمارے لیے نیکیاں جمع ہوجائینگی کیونکہ جب کوئ نیک کام کرتا اگر وہ ہماری وجہ سے کرتا ہے تو اسکو تو ثواب ملتا ہے لیکن ہمیں بھی اسی کے مثل ضرور ملتا ہے تو ہوئ نا مزے کی بات مفت کی نیکیاں تو کیوں نا پہل کی جائے
ہم لوگ جہاں سیل لگی ہوتی وہاں خود جاتے ساتھ دوسروں کو بھی بتاتے ہیں نا کے بہن فلاں جگہ بڑا اچھا کپڑا مل رہا سستا مل رہا فلاں جگہ فلاں چیز بڑی ہی سستی لگی ہوی ہے تو پھر اگر ہم دنیاوی سیل سے خود فائدہ اٹھا کر دوسروں کو بھی کوشش کرتے بتانے کی تو نیکی کے کاموں میں ہم کیوں پیچھے رہتے ہیں سوچیں ضرور سوچیں؟؟؟
خود کے ساتھ یہ عہد کریں جو اچھی بات سیکھیں گے دوسروں تک بھی اسکو پہنچائیں گے آج کل تو سوشل میڈیا کا دور سب کچھ بہت اسان الحمدللہ بس ایک کلک سے بہت کچھ ہوجاتا بس تھوڑی ہمت کی بات آئیے ہمت کیجئے آج سے ہی کیوں نا ہو پھر وہ ہمت کیا خیال ہے؟
❤️
👍
♥️
🥰
🫀
69