BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
February 10, 2025 at 06:27 PM
``
جن کی تربیت اعلیٰ ہوتی ہے وہ دوسروں کی تربیتوں پر سوال نہیں اٹھاتے ۔ انہیں تنقید کا نشانہ نہیں بناتے بلکہ اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اصلاح کرتے ہیں...!!
~ 🌿🌻🕊
❤️
👍
💯
♥️
🌹
💙
💞
💫
😢
😮
108