BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
February 10, 2025 at 09:44 PM
♡ سچ تو یہ ہےکہ ہم سب سے زیادہ اپنا دل خود ہی دکھاتے ہیں ! جب ہر ایک کی بات کا اثر ضرورت سے زیادہ لے لیں یا جب دل میں کسی کو وہ مقام دے دیں جہاں وہ ہونا نہیں چاہیے یا جب لوگوں سے بڑی بڑی امیدیں باندھیں یا یہ بھول جائیں کہ لوگ Perfect کیسے ہوسکتے ہیں!! مضبوط بنیں اور اب اپنا دل دکھانا بند کریں!! ~🌸🖤
❤️ 👍 ❤‍🩹 🎉 💓 💜 💯 🖤 😢 😭 89

Comments