
ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
February 2, 2025 at 06:20 PM
اسلام علیکم
*ڈئیر معزز طلباء و طالبات!*
`پنجاب فارمیسی کونسل کے زیر اہتمام فارمیسی ٹیکنیشن کے امتحانات منعقد ہوتے ہیں`
*ایک سٹوڈنٹ کا سوال ہے کہ کیا فارمیسی ٹیکنیشن کورس کے دوران ایک کالج سے دوسرے کالج میں مائیگریشن کا آپشن موجود ہے یا کروائی جا سکتی ہے؟*
`تمام طلبہ و ادارہ اس بات کو نوٹ کر لیں کہ پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے فارمیسی ٹیگنیشن کورس میں مائیگریشن کا آپشن موجود نہیں ہے۔`
`کوئی بھی سٹوڈنٹ ایک کالج سے دوسرے کالج میں اپنے کورس کو کسی دوسرے کالج میں جاری نہیں رکھ سکتا۔`
`مثال کے طور پر ایک سٹوڈنٹ ملتان سے ہے اور وہ لاہور میں اپنی سیکنڈ ایئر کرنا چاہتا ہے تو کونسل کی جانب سے ایسا بالکل رول نہیں ہے۔ وہ سٹوڈنٹ اپنا دوسرے سال کی امتحان بھی ملتان کے ہی رجسٹرڈ کالج سے داخلہ بھیجا کر دے سکتا ہے۔`
`لہذا اس بات کو تمام طلبہ و ادارہ نوٹ کر لیں کہ مائیگریشن کا آپشن موجود نہیں وہی ادارہ جو کہ پہلے سال کا داخلہ بھیجے گا وہی دوسرے سال داخلہ بھیجنے کا پابند ہے۔`
`کسی بھی ادارے میں دوبارہ سے نئے سرے سے نئی رجسٹریشن کی صورت میں سابقہ اور پرانا داخلہ منسوخ کر دیا جائے گا۔`
منجانب:-
ادارہ ایڈمنسٹریٹر
ذیشان فارمیسی کالج اینڈ کوچنگ اکیڈمی رجسٹرڈ ساہیوال آفیشل