
ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
12.7K subscribers
About ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
Updates & Information About All Courses of Punjab Pharmacy Council, Punjab Medical Faculty, Nursing Examination Board Punjab, Kpk Pharmacy Council, Pakistan Pharmacy Council, Pakistan Nursing Midwife Council, Federal Board Islamabad Etc.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اہم ترین خبر:- پنجاب فارمیسی کونسل کے جانب سے فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے بعد فرسٹ ایئر کے پاس اور فیل طلباء کے رزلٹ کارڈ آفیشل آن لائن پورٹل پر اپلوڈ کر دیا گئے ہیں۔ کونسل کی جانب سے ابھی صرف اور صرف فرسٹ ایئر 28 میں سالانہ امتحانات کے فرسٹ ایئر کے نتائج کے رزلٹ کارڈ افیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے گئے ہیں۔ سیکنڈ ایئر کے رزلٹ کارڈ کچھ دنوں تک افیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔ فرسٹ ایئر میں پاس اور فیل طلبہ اپنے ادارے سے رابطہ کر کے کل ہارڈ شکل یا پی ڈی ایف میں اپنے رزلٹ کارڈ حاصل کر سکیں گے۔

اسلام علیکم ڈئیر معزز ممبران و طلباء! فارمیسی ٹیکنیشن اور اسسٹنٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے بعد ری چیکنگ کروانے کی اخری تاریخ 29 مئی 20 25 مقرر ہے۔ تمام امیدوار جو کہ اپنے این ٹی ایس پیپرز کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہیں جنہیں خدشہ ہے کہ ان کے پیپرز کی ری چیکنگ درست نہیں ہوئی یا پیپر میں چیکنگ کے اندر ان کوئی مسٹیک یا غلطی ہو سکتی ہے وہ اپنے پیپرز کی ری چیکنگ 29 مئی سے پہلے پہلے پنجاب فارمیسی کونسل میں ذاتی حیثیت یا فارم پاک پوسٹ یا ٹی سی ایس کے ذریعے بھجوا کے کروا سکتے ہیں۔ ری چیکنگ کی تاریخ کلوز ہونے کے بعد کونسل کی جانب سے جمع ہونے والے تمام امیدواروں کے کاغذات کی جانب سے پڑتال کے بعد تمام امیدواروں کو بذریعہ ٹیلیفونک رابطہ کر کے کونسل میں ان پرسن بلایا جائے گا اور ان کے پیپرز کی ری چیکنگ کی جائے گی۔ اگر کسی پیپرز کی ری چیکنگ کے دوران کوئی مسٹیک پائی جاتی ہے تو کونسل کی جانب سے ان کو اضافی نمبر بھی دیے جا سکتے ہیں اور نہیں بھی دیے جا سکتے۔ یاد رہے کہ کونسل کی جانب سے ری چیکنگ کی یہ حتمی تاریخ ہے اس میں اضافہ نہیں کیا جائے گا

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ


💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ❄❄❄❄❄❄❄❄❄ ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *29 ذیقعد 1446ھ* 💎 🔖 *27 مئی 2025ء* 💎 🔖 *13 جیٹھ 2082ب* 💎 🌄 *منگل Tuesday*🍀 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اسلام علیکم ڈئیر معزز ممبران و طلباء! پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے فارمیسی اسسٹنٹ 43th کے سپلیمنٹری داخلوں کا شیڈول 29 مئی کے بعد شروع ہوگا۔ جو کہ جون کے آخر تک جاری رہے گا۔ کونسل کی جانب سے ان کے سپلیمنٹری امتحانات جولائی کے شروع میں منعقد ہونے کے چانسز متوقع ہیں۔

اسلام علیکم ڈئیر معزز ممبران و طلباء! فارمیسی ٹیکنیشن کے سپلیمنٹری امتحانات 2025 کے داخلوں کی سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 14 جولائی مقرر ہے۔ سنگل فیس 6 ہزار روپے ہے۔ فارمیسی ٹیکنیشن کے سپلیمنٹری امتحانات کے داخلوں کی ڈبل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 15 جولائی تا 27 جولائی مقرر ہے۔ ڈبل فیس کونسل کی جانب سے 12 ہزار روپے ہے۔ فارمیسی ٹیکنیشن کے سپلیمنٹری امتحانات اگست کے آخر میں منعقد ہونے کے چانسز ممکن ہے۔

اسلام علیکم ڈئیر معزز ممبران و طلباء! فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات 2024/25 کے نتائج کے بعد پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے تمام فیل اور پاس طلباء کے رزلٹ کارڈ ان لائن ویب پورٹل پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں۔ تمام طلباء اپنے متعلقہ فارمیسی کالجز ادارے سے رابطہ کر کے کل پی ڈی ایف اور ہارٹ شکل میں فیل اور پاس رزلٹ کارڈ کی تفصیل اور کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔