
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
February 11, 2025 at 06:55 AM
*LITTLE REMINDER FOR YOU 🥹*
الله دیکھتا ہے جب تم کوشش کرتے ہو__
الله دیکھتا ہے جب تم اس پر امید رکھتے ہو__
الله دیکھتا ہے جب تم نیکی کا کام کرتے ہو__
الله دیکھتا ہے جب تم اسکی عبادت کرتے ہو__
الله دیکھتا ہے جب تم اداس ہوتے ہو__
الله دیکھتا ہے جب تمہیں کوئ ڈر ستا رہا ہوتا ہے __
الله دیکھتا ہے جب تم پریشان ہوتے ہو__❤🩹
*کیا تم سمجھتے ہو کہ وہ تمہاری پریشانی کو دور نہیں کرے گا ، تمہارے قلب کو مضبوط نہیں کرے گا ، تمہاری مشکلات کو آسان نہیں کرے گا ، اور تمہارے قلب کو سکون اور خوشی نہیں دیگا ؟؟؟*
نہیں ایسا نہیں ہے
وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے
بسس تم صبر کرو ،
جلد ہی وہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا...!!
~ 🌸🫀🫂🕊
❤️
👍
🤲
😢
🥹
♥️
💞
💯
🙏
🫀
90