ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
February 3, 2025 at 01:06 PM
اہم خبر:-
اسلام علیکم
*ڈئیر معزز ممبران و طلباء!*
> ZeeShan Pharmacy College & Coaching Academy ®️ Sahiwal Official
`تمام امیدوار و طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے باقاعدہ آفیشل طور پر فارمیسی ٹیکنیشن کے فرسٹ ایئر سیشن 2023-2025 اور سیکنڈ ایئر سیشن 2021-2023 اور 2022-2024 کے پریکٹیکل برائے فیز-5 کا شیڈول و ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہیں۔`
`پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے فارمیسی ٹیکنیشن کے پریکٹیکل کا آغاز بروز ہفتہ 08 فروری سے ہوگا۔`
`پریکٹیکل کا شیڈول برائے فیز-5 میں راولپنڈی ڈویژن ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے تمام فارمیسی کالجز شامل ہیں۔`
`تمام امیدوار و طلباء کا پریکٹیکل کا آغاز 09:00 بجے ہوگا۔`
`پریکٹیکل کے لیے امیدوار اپنا اصل قومی کمپیوٹرز شناختی کارڈ اور این ٹی ایس کی طرف سے جاری کردہ رول نمبر سلپ اپنے ہمراہ رکھیے۔`
`منجانب:-`
*ادارہ ایڈمنسٹریٹر*
`ذیشان فارمیسی کالج اینڈ کوچنگ اکیڈمی رجسٹرڈ ساہیوال آفیشل`