
ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
February 3, 2025 at 01:06 PM
اہم خبر :-
اسلام علیکم
ڈئیر معزز طلباء و طالبات!
> ZeeShan Pharmacy College Coaching Academy ®️ Sahiwal Official
`( فارمیسی اسسٹنٹ 42th سالانہ امتحان 2025 ایم سی کیوز کی جوابی شیٹ )`
*تمام امیدوار و طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ تمام امیدوار جنہوں نے گزشتہ چند روز فارمیسی اسسٹنٹ کے سالانہ امتحانات یکم اور 2 فروری 2025 کو دے تھے۔*
`این ٹی ایس کی جانب سے ان کے تمام کلرز کاپی کے جوابات این ٹی ایس کی ویب سائٹ پر جاری کر دیے گئے ہیں۔`
*تمام امیدوار و طلباء مندرجہ ذیل تحریر کے آخر پر موجود لنک شئیر کیا گیا ہے اس کو فالو کرتے ہوئے اپنے اپنے پہلے اور دوسرے دن کے این ٹی ایس کے پیپرز کے ایم سی کیوز کے درست جوابات چیک کرسکتے ہیں۔*
https://www.nts.org.pk/Test&Products/Keys/PPC_01Feb25_Keys/Posts.php