
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
February 12, 2025 at 08:56 AM
♡
ان کو آنسوں بھی جو مل جائیں تو مسکاتی ہیں
بیٹیاں تو بڑی معصوم ہیں جذباتی ہیں
اپنی سسرال کا ہر زخم چھپا لیتی ہیں
سامنے جب ماں کے آتی ہیں تو مسکاتی ہیں
کلام شاعر بزبان شاعر منظر بھوپالی
~ 🫠♥️🍃
❤️
😢
👍
🥹
🥺
😭
💙
💞
💯
😂
73