BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
BazmeAkhwat ♡ AyeshSiddiQi
February 12, 2025 at 11:50 AM
• یہ نعمتیں آزمائش ہوتی ہیں.....نہ ان کا ملنا آپ کی اچھائی کی دلیل ہے اور.....نہ ان کا چھن جانا آپ کا گناہگار ہونا ظاہر کرتا ہے.... یہ تو صبراور شکر کے امتحان ہوتے ہیں!! ~ 🤍🍃
❤️ 👍 💯 😢 🥹 ❤‍🩹 😭 🫀 73

Comments