
ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
February 4, 2025 at 12:43 PM
`اعلان ہر خاص و عام`
`تمام طلباء سے گزارش ہے کہ ذیشان فارمیسی کے آفیشل فیس بک پیج کو لازمی فالو کرلیں اور اس تحریر کے آخر پر مینشن کا لنک پر کلک کر کے کیٹگری-بی ایسوسی ایشن کی واحد نمائندہ جماعت و ایسوسی ایشن کے لیے اپنا رائے یا کمنٹس لازمی کریں`
`بہت جلد ایسوسی ایشن کا ہر ٹاؤن ،تحصیل، ضلع اور ڈویژن، صوبائی لیول پر باڈی و کمیٹی کا قیام عمل میں لا رہے ہیں`
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/100064067201006/posts/pfbid02HeV7iUkSWDbos67NADoR4EkcjQ7xk3RJ9EQiwoEEc1ZKArsgkjScGEYtFLXj6SEYl/