ZeeShan Pharmacy & Coaching Academy ®️ Official
February 4, 2025 at 04:20 PM
`فارماسسٹ رجسٹرڈ بی" ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن، پاکستان`
`(رجسٹرڈ باڈی برائے اندراج سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ قانون مجربه 1860 حکومت پنجاب پاکستان )`
`فارماسسٹ رجسٹرڈ بی" ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن، پاکستان کے بانی ڈاکٹر راؤ عرفان حیدر صاحب کی جانب سے آفیشل مونوگرام جاری کردیا گیا ہے ، تمام طلباء ،امیدوار و پوری پاکستان اور بیرون ممالک بسنے والے تمام پیرامیڈکس، نرسنگ اور کیٹگری بی ڈپلومہ ہولڈرز اور پڑھنے والے تمام ( فارمیسی ٹیکنیشن و اسسٹنٹ اس مونوگرام کو فالو کر لیں اور تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں)`
`واحد نمائندہ و تنظیم برائے فارمیسی اسٹنٹ، فارمیسی ٹیکنیشن و فارماسسٹ رجسٹرڈ-بی پاکستان میں انسانی زندگی بچانے والی ادویات (میڈیسن ) کے پیشہ ورانہ کاروبار سے وابستہ پروپرائیٹرز ، کوالیفائیڈ پرسن، ریٹیلرز ، ہول سیلرز کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ برادری کے حق و حقوق کے تحفظ کی حقیقی علمبردار واحد نمائندہ ایسوسی ایشن پاکستان`
`Official MonoGram PBDA Pakistan`
👇👇👇👇👇👇👇
https://www.facebook.com/100064067201006/posts/1050019553810275/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v