AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
February 3, 2025 at 01:45 AM
نبیﷺ نے فرمایا: "ایک تاجر لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا، جب کِسی تنگ دست کو دیکھتا، تو اپنے نوکروں سے کہہ دیتا: کہ اِس سے درگزر کر جاؤ؛ شاید کہ اللہ بھی ہم سے (آخرت میں) درگزر فرمائے، چنانچہ اللہ نے اُس کو بخش دیا!" (صحيح بخاری : 2078)
❤️ 👍 🌹 😂 🙏 🤲 🥹 38

Comments