AL-Maarij Islamic network WhatsApp Channel

AL-Maarij Islamic network

11.3K subscribers

About AL-Maarij Islamic network

المعارج اسلامک نیٹ ورک پر آپکو قرآن و صحیح احادیث کے ساتھ ملیں گی اصلاحی اتھینٹک پوسٹیں ہلکا پھلکا مزاق اور سلف صالحین کے اقوال۔ ہمارے اس چائنل کے لنک کو شئیر کر کے اپنے اور دوسروں کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں جزاکم اللہ خیر https://whatsapp.com/channel/0029Va9S2Jg4o7qSMdIbpL0c

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
3/1/2025, 9:23:32 AM
Post image
❤️ 👍 5
Image
AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
3/1/2025, 9:23:31 AM
Post image
❤️ 5
Image
AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
3/1/2025, 9:23:33 AM
Post image
❤️ 🙏 👍 5
Image
AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
3/1/2025, 9:23:32 AM
Post image
❤️ 6
Image
AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
3/1/2025, 8:52:56 AM
❤️ 👍 😂 10
Video
AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
3/1/2025, 9:23:06 AM
Post image
❤️ 👍 5
Image
AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
3/1/2025, 1:27:49 AM

*آج کی حدیث مبارکہ* *Hadees of the day* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا* *جب رمضان آتا ہے ، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیے جاتے ہیں* *صحیح مسلم2495

❤️ 👍 😮 🤲 🫀 30
AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
2/28/2025, 3:14:20 AM

*رب العالمين کو کیسے دل پسند ہیں؟* _ " اُسکے بسنے کے لیے چاندی اور سونے کا محل اور صندل و آنبوس کا تخت مطلوب نہیں ہے جس میں لعل و الماس کے ٹکڑے جڑے ہوں۔ وہ اُن دلوں کا طالب ہے جن میں اسکے درد محبت کے زخموں سے خون کے قطرے ٹپک رہے ہوں۔ اُسکے لیے فقیروں اور خاک نشینوں کی ایک ایسی جماعت چاہیے، جنکے دل ٹوٹے ہوئے، جنکے جگر جلے ہوئے، جنکی آنکھیں خونبار ہوں، یہی ٹوٹے پھوٹے کھنڈر اسکے رہنے کیلئے ایوان و محل ہیں، اور یہی اُجڑی ہوئی بستیاں ہیں،جنکو اُس نے اپنی آبادی کے لیے چن لیا ہے۔ وہ کہ آبادیوں کی رونق، صحراؤں کی فضا، پہاڑوں کی بلندی، ملکوت السماوات کی بوقلمونی، اُسے اپنی طرف متوجہ نہ کرسکی، دلوں کی اُجڑی ہوئی بستیوں اور ٹوٹی پھوٹی دیواروں کو اپنا کاشانۂ وصال بناتا ہے اور اس گھر کے سوا اور کوئی جگہ اُسے پسند نہیں "

❤️ 🌺 👍 💖 10
AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
2/28/2025, 3:45:29 AM

والدین کے لیے مغفرت کی دعا : رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ ° رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ° ٭:رَبَّنا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُوْمِنِیَنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ ° والدین کو ہم سے بچھڑے سالوں گزر گئے مگر ہر پل ان کی کمی محسوس ہوتی ہے ۔۔

❤️ 🤲 😢 👍 16
AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
2/28/2025, 1:40:14 AM

*آج کی حدیث مبارکہ* *Hadees of the day* **رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا* *جمعہ کے دن بارہ ساعتیں ایسی آتی ہیں جن کو کوئی مسلمان بندہ پا لے تو اللہ سے جو مانگے گا ، اللہ تعالیٰ عطا کرے گا ( ان ساعتوں میں سے ) آخری ساعت کو عصر کے بعد تلاش کرو* *المستدرک الحاکم1032*

❤️ 👍 🇮🇳 💐 💖 😂 🤲 21
Link copied to clipboard!