AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
February 3, 2025 at 03:03 AM
* حافظ ابن القیم رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں: *اللّٰہ کا ذکر جس مشکل پر کیا جائے وہ آسان ہو جاتی ہے۔ جس مشقت پر کیا جائے وہ ہلکی ہو جاتی ہے۔جس سختی پر کیا جائے وہ ختم ہو جاتی ہےاور جس غم و پریشانی پر کیا جائے وہ چھٹ جاتی ہے* (الوابل الصيب : ۷۷ ) _____
❤️ 👍 😢 🤲 38

Comments