AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
February 3, 2025 at 03:17 AM
بیماریوں تکلیفوں سے پریشان نہ ہوا کرو یہ تو آپکے گناہ جھاڑنے کے لیے اتی ہیں تاکہ اللہ اپنے بندے کو پاک صاف کر کے جنتوں کا وارث بنا دے ۔ ایک حدیث میں تو یہاں تک اتا ہے کہ جب بندے کو ان ازمائشوں کا بدلہ دیا جائے گا تو بندہ کہے گا کاش میرے جسم کو دنیا قینچیوں سے کاٹ دیا جاتا۔ یعنی ان ازمائشوں کا بدلہ اتنا بہتر دیا جائے گا، لیکن یاد رکھنا شرک کی معافی نہیں خبردار جل جاؤ کٹ جاؤ یا مار دیے جاؤ شرک ہرگز نہ کرنا
❤️ 👍 🙏 🥰 31

Comments