AL-Maarij Islamic network
February 3, 2025 at 03:23 AM
تندی باد صبا سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
************************
تیز آندھی جب چلتی ہے نہ تو اس مثال کو سمجھو یہ آزمائش عقاب کو اور اونچا اڑانے کے لیے ائی ہے بندے کو گناہوں سے پاک کر کے جنت میں درجات بلند کرنے کے لیے ائی ہے، دیکھنا ابن ادم ڈاما ڈول ہو کر اللہ کی نا قدری یا ناشکری نہ کر بیٹھنا
❤️
👍
😢
🙏
💯
🫀
🫶
32