AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
February 3, 2025 at 04:14 AM
تو اپنے دل میں یہ پکا یقین بٹھا لو کہ جو نہیں ملا، اس میں ہی بہتری تھی۔ لیکن اب جو ملے گا، وہ تمہارے ماضی کا ہر غم مٹا دے گا، ہر تکلیف پر خوشیوں کی مرہم لگا دے گا۔ کیونکہ جب وہ تمہیں بہتر نہیں دیتا، تو بہترین دیتا ہے، جو تمہاری اور میری سوچ سے بہت دور کی بات ہے۔ ❤️
❤️ 👍 🤲 😢 🫀 💯 73

Comments