انوارِ عالم
انوارِ عالم
January 28, 2025 at 09:14 AM
جہاں نہیں بنتا وہاں سر نہ گھسایا کریں جہاں نہیں مناسب وہاں زبان نہ کھولا کریں جہاں نہیں موزوں اس محفل میں نہ جایا کریں ✍️ #سیدمہتاب_عالم
👍 😢 ❤️ 💯 😮 ❤‍🔥 👑 😭 🥹 🫀 68

Comments