AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
February 4, 2025 at 03:58 PM
السلام علیکم میری پھوپھو کا گیارہ سال کا بیٹا چھت سے نیچے گِرا ہے، اُس کے بازو کی ہڈّی 3 جگہ سے ٹوٹ گئی ہے، آپ سب سے request ہے کہ اُس کی صحت کیلئے بہت زیادہ دعا کریں، اُسے آپ سب کی دُعاؤں کی بہت زیادہ ضرورت ہے، اللہ تعالیٰ اُسے جلد اِس تکلیف سے آزاد کرے ، آمین۔
🤲 😢 ❤️ 🙏 👍 🆗 🇮🇱 💖 📿 332

Comments