
AL-Maarij Islamic network
February 5, 2025 at 09:08 AM
طلبہ بھی عجیب مخلوق ہیں😅
آج وفاق المدارس کے پرچے میں ایک طالب علم نے نگران سے کہا کہ یہ جواب بتادیں نگران نے جواباً کہا کہ نہیں یہ منع ھے ــ
تو طالب علم نے فوراً کہا قرآن مجید میں اللّٰہ تعالٰی فرماتے ہیں فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون
اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے پوچھ لو ! 😍
😂
❤️
👍
😅
😍
😱
🤣
🥰
🫀
164