
انوارِ عالم
January 30, 2025 at 04:16 PM
`أخاكَ أخاكَ إنّ منْ لا أخَ لهُ كَسَاعٍ إِلَى الْهَيْجَا بِغَيْرِ سِلاَح أو كطائرٍ بغيرِ جناح`
_تیرا بھائی ہی تیرا بھائی ہے_
*جس کا بھائی نہیں وہ میدانِ جنگ میں بغیر اسلحہ جانے والے کی طرح ہے یا بے پر پرندے کی طرح ہے*
`بیویوں کے کہنے پر بھائیوں کو چھوڑنے والے نہایت احمق و بد دماغ لوگ ہوتے ہیں`
بھائی مضبوط کمر ہوتا ہے
الله رب العزت نے سیدنا موسیٰ علی نبینا و علیہ الصلاۃ والسلام کو فرمایا
سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِاَخِیْكَ
ہم تیرے بازو کو تیرے بھائی سے قوت دیں گے
بھائی بازو ہیں
*ان کو کمزور کرنا خود اپاہج ہونا ہے*
✍️ #سیدمہتاب_عالم
ُ
❤️
👍
💯
💚
😢
🫀
☺️
♥️
✨
🌹
122