
انوارِ عالم
January 30, 2025 at 05:04 PM
اعرابی سے پوچھا گیا
*شادی کے وقت لڑکی کا ہاتھ ہی کیوں مانگا جاتا ہے*
چہرہ یا دل کیوں نہیں مانگا جاتا
جواب دیا
لأن اليد هي التي تطبخ
`کیونکہ ہاتھ کھانا پکاتا ہے`😅
سہی بات ہے
*حسین بیوی کو دیکھ دیکھ کر پیٹ نہیں بھرتا*
نہ دل کی محبت سے پیٹ بھرتا ہے
ہاتھ میں ذائقہ ہو تو بات ہے
ہے نا حقیقت 😅
✍️ #سیدمہتاب_عالم
😂
👍
❤️
😮
💯
🤭
😁
😄
😅
😍
207