انوارِ عالم
انوارِ عالم
January 31, 2025 at 10:16 AM
خواب کی تعبیر آپ کے ہاتھ میں ہے : #ذاتی_مطالعہ 174 `الدُّنْيَا حلم يقظة وَيَوْم الْحساب تَفْسِير الأضغاث` *دنیا بیداری کا خواب ہے اور حساب کا دن اس خواب کی تعبیر ہے* ❗المدھش لابن الجوزی ❗ `جس کا خواب برا ہو اس کی تعبیر بھی بری ہوتی ہے` جس کا خواب اچھا ہو اس کی تعبیر بھی اچھی ہوتی ہے لہذا اپنے خواب کو خود بہتر بنائیں ہے `یہ بیداری کا خواب ہے اسے آپ اپنی مرضی سے بدل سکتے ہیں` *اس خواب کی تعبیر جنت کے شباب و شراب ہیں یا جہنم کا بھڑکتا عذاب ہے* ✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️ 👍 😢 🙏 😭 ❤‍🩹 🌸 🎉 👌 😔 80

Comments