انوارِ عالم
انوارِ عالم
January 31, 2025 at 01:14 PM
جن طلبہ و طالبات کے امتحان ہیں وہ شہادت کی انگلی سے بغیر روشنائی کے *بشر حافی* پرچے کے پہلے ورق پر لکھیں ان شاءاللہ پییر اچھا ہوگا 2 پرچہ حل کرنے سے پہلے *سات بار سورہ اخلاص* پڑھ کر جواب دینا شروع کریں ان شاءاللہ اچھا ہوگا ✍️ سید مہتاب عالم
❤️ 👍 🤲 🫀 💚 😮 🤍 ♥️ 🌹 267

Comments