انوارِ عالم
انوارِ عالم
February 1, 2025 at 05:36 AM
::: *جینے کو جینا آجائے گا* ::: #اسلامی_طرزِ_تربیت 16 *قریبی لوگوں نے کہا* اقْتُلُوْا یُوْسُفَ یوسف کو مار دو *انجان آدمی نے کہا* اَكْرِمِیْ مَثْوٰىهُ اسے [یوسف] کو عزت سے رکھنا `نہیں معلوم کب کون کتنا قریبی نفرت سے پیش آئے اور انجان و اجنبی محبت سے پیش آئے اور سر کا تاج بنا لے` یہ دنیا ہے یہاں لمحے میں رنگ بدلتے ہیں لمحے میں وفائیں بکتی ہیں اور لمحے میں بغض پیدا ہو جاتے ہیں *یہ دنیا ہے جہاں انجان جان کا حصہ بن جاتا ہے* *اور عزیز بے جان کر دیتا ہے* اس دنیا میں وہی کامیاب ہے جو افراط و تفریط سے ہٹ کر اعتدال سے چلے یہاں خون کے رشتے خون بہا دیتے ہیں یہاں خون کے پیاسے جان وار دیتے ہیں `قرآن پڑھیں" قرآن سے سمجھیں" قرآن کے قصص سے نکات اخذ کریں"" قرآن سے بڑھ کر کوئی کتاب آپ کو جینے کا ڈھنگ مرنے کا سلیقہ نہیں سکھا سکتی" قرآن پیدا ہونے سے پہلے' زندگی اور موت کے بعد کے معاملات سکھاتا ہے` *قرآن کو غور سے پڑھیں جینے کو جینا کی آجائے گا* 🌹 علمی و تحقیقی مواد کے لیئے ہمارے وٹس ایپ چینل کو فالو کر لیں Follow the انوارِ عالم channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaE4tHN0LKZHlMOo2F09 ✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️ 👍 ♥️ 🌹 💚 💯 🤍 ❤‍🩹 🍂 💐 81

Comments