
انوارِ عالم
February 2, 2025 at 01:20 PM
::::::: *زہر حاصل نہ کریں تریاق حاصل کریں* :::::::::
ـــــ `بیٹی اسکول جائے مدرسہ کیوں نہیں` ـــــ
#کامیاب_خواتین 7
`مرَّ أعرابي بإمرأة تقرأ`
`فقال : الأفعى تزداد سُمّاً`
ایک دیہاتی کسی عورت کے پاس سے گزرا جو لکھائی پڑھائی کر رہی تھی تو وہ دیہاتی کہنے لگا
*سانپ اپنے زہر میں اضافہ کر رہا ہے!*
اور یہ حقیقت ہے عورت علمِ جدیدہ حاصل کرنے کے بعد نا عورت بن جاتی ہے
جس علم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نا زن
اس علم کو کہتے ہیں اربابِ نظر موت!
*آپ اپنی دادیاں نانیاں دیکھ لیں کیسے شوہر کو کل داتا جان کر امن و سکون سے زندگیاں گزار بیٹھی ہیں*
اور جب سے عورت نے مرد سے مقابلہ شروع کیا رسوا ہو کر رہ گئی ہے!
اور یہ مقابلہ کرنے کی فضاء اسکول و کالج کی تعلیم نے پیدا کیا ہے
`وہ معاشرہ جہاں ساٹھ فیصد افراد کو اپنے اصلی باپ کا علم نہیں اسی جدید تعلیم کی وجہ سے ہے`
*ساٹھ فیصد ناجائز اولاد والا معاشرہ پاکباز خواتین کے لیئے کیسے رول ماڈل بن سکتا ہے؟*
ساٹھ فیصد ناجائز اولاد کا مطلب اتنی فیصد عورتوں کے کردار غلیظ ہیں
جن کی غلاظت ریکارڈ پر آئی ہے اور ریکارڈ سے ہٹ کر وہ شاید نوے فیصد ہو
*تو عورتوں کے حقوق کی بات کرنے والی این جی اوز تمہارے معاشرے میں ساٹھ فیصد بدکردار خواتین بنانا چاہتی ہیں!*
`اے مسلمان خواتین`
اگر تمہارے سونے کے اینٹوں کے محلات اور موتیوں کی چھتیں ہوں اور تمہاری عزت داغدار ہو تو کیا قبول ہوگا؟
*واللہ کوئی بھی سچی مسلمان خاتون اس سے لاکھ بار انکار کرے گی*
`مگر یاد رکھیں ایک مومن خاتون کی عزت کروڑوں غیر مسلم عورتوں کی عزت و جان سے قیمتی ہے`
اور اسی عزت کو خراب کرنے کے لیئے *کفار بد اطوار نے تعلیم جدیدہ کا نفاذ کیا,فلموں ڈراموں کو شروع کیا,این جی اوز کو سر گرم کیا,سوشل میڈیا کے کیمپئین چلائے گئے!*
یاد رکھیں
`جدید علم عورت کے زہر اور علمِ دین تریاق ہے`
دنیای علوم خواتین کے لیئے *نار* اور دینی علوم خواتین کے *نور* ہیں
اب آپ خواتین پر منحصر ہے زہر اختیار کریں یا تریاق" نار میں کود جائیں یا نور میں آباد رہیں
تریاق یعنی علومِ دین حاصل کریں" جہاں سانپ ڈسے تریاق استعمال کریں
نور یعنی علوم دین حاصل کریں جہاں نار محسوس کریں نور سے بجھا دیں
*میٹرک کی بچی یہ شعر پڑھ رہی ہے*
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
*تو بتائیں وہ با حیاء بنے گی ؟*
عاشقی کا بھوت سوار نہیں ہوگا ؟
`بتائیں ایوبی پیدا کرے گی یا ڈانسر پیدا کرے گی ؟`
غزنوی پیدا کرے گی یا دیوث و بے غیرت اولاد پیدا کرے گی ؟
سب سب بڑی نحوست یہ *مسلط کر دی گئی ہے کہ لڑکیوں کی دنیاوی تعلیم کو معیوب نہیں سمجھا جاتا*
`آپ ماں ہیں یا باپ ہیں ایک بات ذہن میں بٹھا لیں`
آپ کی بیٹی اسکول و کالج میں وہ وہ باتیں پڑھ رہیں کہ آپ کے سامنے بلند آواز سے وہ نہیں پڑھ سکے گی
اور آپ اسے پڑھ کر سناتے ہوئے زمین میں گڑ جائیں گے
اور یہ وہ باتیں ہوتی ہیں جن کا تعلق نہ دیں سے نہ دینا کے فائدے سے ہوتا ہے
کیونکہ بعض خبیث النفس یہ اعتراض اُٹھاتے ہیں پھر مدارسِ اسلامیہ میں بھی حیض و نفاس" جماع و نکاح کے مسائل پڑھائے جاتے ہیں
تو اسی کا جواب ہے کہ یہ اعتراض آپ کے دین پر آئے گا اور کوئی مسلمان کتنا ہی گناہ گار ہو اپنے دین پر اعتراض نہیں آنے دے گا
دوسرا جواب ہے وہ شرعی ضرورت کے تحت پڑھایا جاتا ہے
*جبکہ اسکول و کالج میں بے حیائی کے مضامین صرف مسلمان نسل کو گندہ کرنے کے لئے پڑھائے جاتے ہیں*
فرق تو زمین و آسمان سے زیادہ ہے
`اصل بات تو یہ ہے`
ماں باپ بچوں کو اسکول بھیجتے ہیں تاکہ دنیا کما سکیں اخلاق کے لیئے نہیں بھیجتے نہ کوئی عقلمند یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ اسکول و کالجز میں اخلاق سکھائے جاتے ہیں
ماں باپ دینی مدارس میں نہیں بھیجتے کہ دین سیکھ سکیں
`دنیا سکھانے کے لیئے صبح اٹھ سے ایک بجے تک پھر ٹیوشن وغیرہ جبکہ دین کے لیئے آدھا گھنٹہ صبح آدھا شام`
الامان و الحفیظ
یہ مسلماں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
✍️ #سیدمہتاب_عالم
😢
❤️
👍
💯
👌
😔
😓
✅
💚
🔥
108