انوارِ عالم
انوارِ عالم
February 4, 2025 at 05:16 AM
::: *ہزاروں بچوں کی نیلامی* ::: #تاریخِ_اسلامی 5 جب سلطانِ اجل شاہِ اکمل *صلاح الدین ایوبی* نے صلیبیوں کو عبرت ناک شکست دی جس لڑائی میں عیسائیوں نے بے بہا پیسہ' شراب' `حتی کہ اپنی جوان بیٹیاں بھی عَیَّاش افسروں کے بستروں تک پہنچائیں` مگر پھر بھی صلیب ہار گئی مسلمان جیت گیا اِس ذلت آمیز شکست کے بعد بھی یورپین کو آرام نہ آیا *انہوں نے ہزاروں چھوٹے چھوٹے بچوں کو فرانسیسی کیپ پہنا کر بیت المقدس کی طرف بھیجا تاکہ اللہ تعالی اِن بے گناہ بچوں کے ہاتھوں عیسائیوں کو فتح دے* کیونکہ جوان فوج کے گناہوں کی وجہ سے بیت المقدس عیسائیوں کے ہاتھوں سے نکل گیا ھے `لیکن اُن بچوں کو لانے والوں نے بیت المقدس پہنچ کر یہ بچے مسلمانوں کو فروخت کر دیئے` یوں عیسائی اپنا مال'جوان فوجی'جوان بیٹیاں'چھوٹے بچے سب کچھ کھو بیٹھے *اب آپ بتائیں جس قوم نے اپنا سب کچھ کھو دیا ھے کیا وہ اِس بات کو کبھی بھولے گی؟* ہر گز نہیں یورپین آج تک صلیبی جنگوں کے زخم نہیں بھولے مسلمانوں کو بھی نہیں بھولنا چاہیئے *عنقریب یہ صلیبی آگ پھر بھڑکے گی محتاظ رہا جائے* *اور محتاط سدا سُکھی رہتا ھے* ⁦✍️⁩ #سیدمہتاب_عالم
👍 ❤️ 😢 🤲 😮 🏇 💚 💯 🙏 🫀 86

Comments