حضور جانﷺدیکھیں نا....😭🥀
حضور جانﷺدیکھیں نا....😭🥀
January 27, 2025 at 01:11 PM
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب کو شب معراج مبارک ہو🥰* *جـــــب دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے گا تو میرے والدین پیر و مرشد اساتذہ کرام کے لئے صحت و تندرستی کی خصوصی دعا فرمائے گا 🤲😰 جب تک یہ سائے سلامت ہیں ان کی ہمت بڑھانے والی تھپکیاں سلامت ہیں تو میں ہر مصیبت دکھ درد سے جیت جانے کی طاقت رکھتی ہوں 😭 اور ہمارے بہت ہی پیارے رشتے جو اس دنیاں فانی رخصت فرما گئے ہیں ان کی بے حساب مغفرت کی دعا تمام امت محمدیہ ﷺ کی بے حساب مغفرت کی دعا اول سے لیکر قیامت تک جتنے مسلمان مومن مرد عورت ہیں ان سب کی بے حساب مغفرت کی دعا فرمائیے گا 🤲* مجھ گنہگار کے حق میں بھی بے حساب مغفرت کی دعا فرمائیے 😰😭🙏 پلے کوئی اچھے عمل نہیں ہیں بس نیکوکاروں کے لڑ لگی ہوئی ہوں یہی نسبت بخشش کا ذریعہ بن جائے تو کیا بات ہے 🤲 ` *طالب دعا*
❤️ 🤲 🙏 👍 ♥️ 😢 🫀 💖 💜 💞 130

Comments