
حضور جانﷺدیکھیں نا....😭🥀
8.9K subscribers
About حضور جانﷺدیکھیں نا....😭🥀
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم دیکھیں نا۔۔۔🥺😭آقاﷺ فقط فقط فقط اپنا بنالیں قبول کرلیجئے مجھے سنبھال لیجئے۔۔۔۔۔❤🩹🥀🙏🏻 اور کوئی خواہش نہیں یارسول اللہﷺ😭❤🩹 دنیا والے تو درد دیتے ہیں آقا جان ﷺ زخمی دل کی دوا مدینہ ہے 🖇️🥺 اک درد ہے جو سہہ رہی ہوں میرے آقا ﷺ ایک بات ہے جو آپ سے اکیلے میں کرونگی😭 آقا پیارے آقا دیدار کی بھیک کب ملے گی 🥺😭 منگتی ہے امید وار آقا جان ﷺ 🥺❤️ اے کاش اے کاش مجھ کو بلاوا در رسول سے ائے اور جا کے میں حالت دل آقا کو سناؤں😭آجائیے نا اب تو آجائیے نا😭 اک آپکے دیدار کی خاطر ہی کئی بار بغیر نیند کے بھی سلایا خود کو۔۔۔😭😭کرم فرماجائے جلوہ دکھا جائیں۔۔۔ مانا کہ اس قابل نہیں یہ آنکھیں آقاﷺ لیکن آپ تو کرم فرماتے نا اپنے امتیوں پر توجہ کیجیے نا😭 🥀❤🩹 حضور جان ﷺدیکھیں نا ۔۔🥀❤🩹 https://whatsapp.com/channel/0029Vah12o6KwqSQWAcARf3J
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

یاخدا کرم فرما میرے مولی...🙏🏻🥺 #hazoordakhana *watsapp Group link* https://chat.whatsapp.com/KVGxTHUNEoi8wLCPJl8ZUw *Watsapp chnal link* https://whatsapp.com/channel/0029Vah12o6KwqSQWAcARf3J

*تم لوگ بڑے خوش نصیب ہو* ایک شخص سیدنا عبداللہ بن عمر رضی ﷲ عنہما کے پاس حاضر ہوا اور عرض کیا کہ کیا تم نے مصطفیٰ ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا آپ نے فرمایا ہاں پھر اس شخص نے کہا کہ کیا تم نے اپنی زبان سے محبوب ﷺ سے کلام کیا آپ نے فرمایا ہاں پھر وہ شخص کہنے لگا کیا تم نے اپنے ان ہاتھوں سے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کی بیعت کی آپ نے فرمایا ہاں اس شخص پر وجد طاری ہوگیا اور غشی کی حالت میں کہنے لگا تم لوگ کیا ہی خوش نصیب ہو۔🥹🫀🌹 (تفسیر نعیمی 129/1)

*سفر مدینہ دولت سے نہیں، دعوت سے ملتا ہے* *میں تو تیار ہوں دیکھیں کہ کب بلانا میرے حضورﷺ کا ہے🥹❤🔥*

یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم...😭🙏🏻🥺 #hazoordakhana *watsapp Group link* https://chat.whatsapp.com/KVGxTHUNEoi8wLCPJl8ZUw *Watsapp chnal link* https://whatsapp.com/channel/0029Vah12o6KwqSQWAcARf3J

*نہ روکو میرے اشکوں کو مسلسل ان کو بہنے دو* *کہ لے جائیں گے اک دن یہ بہا کر ان ﷺ کے کوچے میں*

یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم...😭🙏🏻🥺 #hazoordakhana *watsapp Group link* https://chat.whatsapp.com/KVGxTHUNEoi8wLCPJl8ZUw *Watsapp chnal link* https://whatsapp.com/channel/0029Vah12o6KwqSQWAcARf3J

حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میرا خیال رکھے ...😭🙏🏻😭 #hazoordakhana *watsapp Group link* https://chat.whatsapp.com/KVGxTHUNEoi8wLCPJl8ZUw *Watsapp chnal link* https://whatsapp.com/channel/0029Vah12o6KwqSQWAcARf3J

اے شافع امم شاہ زی جاہ لے خبر۔۔۔۔😭🙏🏻🥺 #hazoordakhana *watsapp Group link* https://chat.whatsapp.com/KVGxTHUNEoi8wLCPJl8ZUw *Watsapp chnal link* https://whatsapp.com/channel/0029Vah12o6KwqSQWAcARf3J

*یارسول اللہﷺ انا منتظرك__*🥹💔 #hazoordakhana *watsapp Group link* https://chat.whatsapp.com/KVGxTHUNEoi8wLCPJl8ZUw *Watsapp chnal link* https://whatsapp.com/channel/0029Vah12o6KwqSQWAcARf3J