حضور جانﷺدیکھیں نا....😭🥀
حضور جانﷺدیکھیں نا....😭🥀
January 28, 2025 at 12:19 PM
*عشقِ اعلیحضرت ہائےےے❤‍🔥🫶🏻* کبھی غور کیا چاند کے اندر نا کچھ داغ سا ہے تو اعلیحضرت چاند سے فرماتے اے چاند! جب معراج کی شب میرے محبوب کا گزر تیرے قریب سے ہوا تو نے اُنکے قدموں کی خاک لیکر خود پر مٙل لینی تھی تیرا داغ مٹ جانا تھا *ستم کیاکیسی مٙت کٹی تھی قمر! وہ خاک اُنکی رہ گزر کی* *اٹھا نا لایا کے مٙلتے مٙلتے یہ داغ سب دیکھتا مِٹے تھے🥹*
❤️ 😢 😭 🥹 🫀 🌹 👍 💚 ♥️ 133

Comments