JUI Media Pakistan
February 4, 2025 at 05:06 PM
*5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا پیغام*
کشمیریوں کے جدوجہد آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اسلم غوری
کشمیریوں کے حق خور ارادیت کے مطالبے کو تسلیم کیا جائے۔ ترجمان جے یو آئی
بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا عالمی برادری نوٹس لے۔ اسلم غوری
پاکستان اور کشمیر کے مسلمانوں کے درمیان کسی ظالمانہ تفریق کو تسلیم نہیں کرتے۔ ترجمان جے یو آئی
کل پانچ فروری کو مولانا فضل الرحمن کی اپیل پر کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں گے۔ اسلم غوری
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کے مسئلہ کو بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کیا۔ ترجمان جے یو آئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
*JUI Media Pakistan*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c
❤️
2