JUI Media Pakistan WhatsApp Channel

JUI Media Pakistan

8.8K subscribers

About JUI Media Pakistan

*اس وقت وطنِ عزیز مشکل ترین سیاسی حالات سے گزر رھا ھے۔ پورے پاکستان کی نظریں قائدِ جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب پر لگی ھیں۔ تازہ ترین صورتحال سے باخبر رھنے کے لیے JUI MEDIA PAKISTAN واٹس ایپ چینل کو خود بھی فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔* *تاکہ سوشل میڈیا پر ہماری ایک مضبوط اور طاقتور آواز بن سکیں* *ہمارے نشریات جمعیت علمائے اسلام کے ہر کارکن اور ہر ایک شخص تک پہنچائیں تاکہ ہمارے واٹسپ چینل پر فالوورز بڑھا کہ کسی کو فایدہ بھی پہنچے اور مدلل جوابات وقت پر اُس کو مل سکے* *اس چینل میں جمعیت علمائے اسلام کے نشریات ہمارا ٹیم کرتے ہیں* *آپ پر لازم ہے کہ ہر ایک مسلمان ہر ایک گروپ اور ایک ایک مسلمان تک پہنچائیں* *حافظ حنظلہ سربراہ جے یو آئی میڈیا پاکستان* 03360784684 *JUI MEDIA PAKISTAN* https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 12:00:43 PM

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واقعے کی شدید مذمت کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مولانا کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی ایوان مولانا فضل الرحمان، ان کے خاندان اور کارکنان کے ساتھ ہے، اسپیکر مولانا فضل الرحمان کا سردار ایاز صادق کا شکریہ *Hayat Aziz* JUi MEDiA Pakistan

❤️ 👍 20
Video
JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 10:48:44 AM

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ قومی اسمبلی پہنچ گئے، آج اجلاس سے اہم خطاب کرینگے ۔ *HAFIZ HANZALA* *JUI MEDIA PAKISTAN* https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c

❤️ 13
Video
JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 5:39:07 PM

*𝘿𝘼𝙄𝙇𝙔 𝙉𝙀𝙒𝙎*🗞️ > 𝑾𝒉𝒂𝒕𝒔𝒂𝒑𝒑 𝑮𝒓𝒐𝒖𝒑 *🔴دجالی بئر السبع کے ایک میڈیکل سینٹر کا منظر، آنکھوں کے سامنے غ ز ہ کے ہسپتالوں کے مناظر گھوم گئے* *☑️الحمدللہ کہ میرے رب نے ہمیں اپنی زندگی میں یہ منظر دکھادیا۔۔۔۔* *🟡کلیجہ ٹھنڈا ہورہا ہے!!!!* _____________________________ P-A-L-E-S-T-I-N-E UPDATES 🇵🇸 AND LATEST UPDATES 🇵🇰https://chat.whatsapp.com/K81CWGWuPik3Q7pRGbCPte *Admin 👱🏻‍♂️QASIM ALI*

❤️ 👍 😂 7
Video
JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 2:58:49 PM

جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام شعائرِ اسلام کانفرنس بٹگرام میں 29 جون 2025 بروز اتوار کو منعقد ہوگی، ان شاءاللہ جس کا مقصد شعائر اسلام کی اہمیت، صوبائی بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ ‎ #AdminKiramatUllah #JUIMediaPakistan https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c

Post image
❤️ 👍 17
Image
JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 5:00:22 AM

> *ڈرائیــــور حــــضرات متوجـــــہ ہــــوں🤗🌸* *جمعرات کے دن مختلف علاقوں سےمدرسے کے بچے واپس گھر جاتے ہیں اگر کسی کے پاس کرایہ نہ ہو یاکم ہو تو انکی تذلیل نہ کی جائے اللہ آپکو اس کا اجر دے گا۔🤲❤️* راہِ

❤️ 👍 🥰 20
JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 4:47:03 PM

ایران کا اب تک کا شدید حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی، اسرائیل کی خامنہ ای کو قتل کی دھمکی ایرانی حملوں میں اسرائیل کے چار اہم مقامات کو نقصان پہنچا، اسرائیل نے ایران میں کارروائی کر کے پانی کی لائن اڑا دی 🚀🚀🚀 Swabi wall jamiyati

👍 ❤️ 7
JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 5:39:12 PM

*🔴آج کی صبح تو خوشخبریوں کی بہار آگئی ہے🥰* *‏🔴 دجالی میڈیا کے مطابق میزائل حملوں میں 40 کے قریب دجالی زخمی ہوگئے ہیں، یہ خود دجالی میڈیا چلا رہا ہے* *☑️میرے پاس ایک اور خوشنما منظر بھی ہے، جو آپ کی روح کو سرشار کردے، مگر پہلے اس ویڈیو پر ری ایکٹ کریں، جتنی تیزی سے ری ایکٹ کریں گے، اتنی تیزی سے نئی پوسٹ کریں گے🙏* _____________________________ P-A-L-E-S-T-I-N-E UPDATES 🇵🇸 AND LATEST UPDATES 🇵🇰https://chat.whatsapp.com/K81CWGWuPik3Q7pRGbCPte

❤️ 👍 😂 21
Video
JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 5:39:08 PM

*‏🔴 ایر_ان کے میزائل نے سوروکا میڈیکل سنٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ ہسپتال بیک وقت سول اور فوجی زخمیوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔* *☑️اس ہسپتال میں دجالیوں کی چیخ وپکار والی ویڈیو دیکھنی ہے؟* *☑️اگر ہاں تو ❤️👍 ری ایکٹ کیجئے، جتنی تیزی سے ری ایکٹ کریں گے، اتنی ہی تیزی سے نئی پوسٹ آئے گی، ان شاء اللہ* _____________________________ P-A-L-E-S-T-I-N-E UPDATES 🇵🇸 AND LATEST UPDATES 🇵🇰https://chat.whatsapp.com/K81CWGWuPik3Q7pRGbCPte

Post image
👍 ❤️ 11
Image
JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 5:01:22 AM
Post image
🤲 ❤️ 😢 👍 🫀 51
Image
JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
6/19/2025, 1:59:28 AM

اگر اسرا/ئیل اور امریکہ نے حرمین الشریفین کی طرف پیشرفت کی تو دنیا کا ہر مسلمان میدان میں نکلے گا قربانی دے گا خون بہاۓ گا سرزمین عرب پر ناپاک قدم کو آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دیں گے مولانا کا عالمی طاقتوں کو دو ٹوک پیغام *HAFIZ HANZALA* *JUI MEDIA PAKISTAN* https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c

❤️ 🥰 👍 😂 🫀 21
Video
Link copied to clipboard!