
انوارِ عالم
February 14, 2025 at 07:31 AM
`الله تعالیٰ کی رضا والے تعلق کی پہچان:`
#ذاتی_مطالعہ 175
*سیدی سلمہ بن دینار* نے فرمایا
`إذا أحببتَ أخًا في الله فأقِلَّ مخالطَته في دنياه`
جب آپ کسی بھائی سے الله کی رضا کے لیئے محبت کریں تو اس کی دنیا میں مخالطت نہ کریں
{حلية الأولياء}
یعنی اس کے مال میں طمع نہ رکھیں
مالی لین دین نہ کریں
*کہیں دنیا کے مال کی لڑائی میں دینی محبت نہ ختم ہو جائے*
بلکہ آج کل اکثر ایسا ہو جاتا ہے `اچھا خاصا دینی علمی تعلق ہوتا ہے مالی لین دین کی وجہ سے ختم ہو جاتا ہے`
اس کو دوسرے انداز سے یوں سمجھیں
*جس مسلمان سے کسی دنیاوی غرض سے تعلق نہ ہو وہ الله رب العزت کے لیئے تعلق ہے*
لہذا تعلقات میں رضائے الٰہی شامل کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️
👍
💚
♥️
👑
💓
😢
🩵
85