
انوارِ عالم
February 15, 2025 at 03:15 PM
`بچہ پیدا کرنے کے برابر تکلیف:`
#المزاح_و_الظرافت 55
عربی کہاوت ہے
`الدَّيْن مِثْلَ العِرِسْ والقَضَا مِثْلَ الوِلَادَةْ`
*قرض شادی کی طرح ہے اور اس کی ادائیگی بچہ پیدا کرنے کی طرح ہے* 😅
یعنی جب بندہ قرض لیتا ہے تو نئی نئی شادی کی طرح خوش ہوتا ہے اور جب ادا کرنا پڑے تو ایسی اذیت اٹھاتا ہے جیسے عورت بچہ پیدا کرتے وقت اٹھاتی ہے
واقعی یونہی معاملہ ہے
*لوگ قرض خوشی خوشی لیتے ہیں منتیں کرتے شیشے میں اتارتے ہیں*
اور واپس کرنے کے وقت گویا موت پڑ گئی ہو
آپ نے جس سے قرض لینا ہے اسے یہ تحریر بھیج دیں کہ `بھائی شادی کا مزہ لے لیا اب بچہ پیدا کر دو` 😅
✍️ #سیدمہتاب_عالم
😂
👍
🤭
😮
❤️
😅
😢
😄
♥️
🌸
182